Advertisement
پاکستان

صدارتی معافی کی طرح نیب سے معافیاں طلب کی جارہیں ہیں ،چیف جسٹس

سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کیس کی سماعت 5 ستمبر تک ملتوی کر دی ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Sep 2nd 2023, 2:26 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
صدارتی معافی کی طرح نیب سے معافیاں طلب کی جارہیں ہیں ،چیف جسٹس

سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کیس کی سماعت 5 ستمبر تک ملتوی کر دی ۔

چیف جسٹس نے ریمارکس دیےصدارتی معافی کی طرح  نیب سے معافیاں طلب کی جا رہیں ہیں ، داغدار پیسے کا تحفظ کر کے سسٹم میں بہت سے لوگوں کو بچایا جاتا ہے ۔

معاشی مواقعے چھیننے کی وجہ سے لوگ ملک چھوڑ کر باہر جا رہے ہیں ، نوجوان طبقہ ملک چھوڑ کر باہر جا رہا ہے جن کے ہاتھ میں ملک کی تقدیر ہے۔

جسٹس منصور علی شاہ بولے کہ اگر پارلیمنٹ میں بیٹھے لوگ اپنے فائدے کے لیے قانون بنا بھی لیں تو عدالت کیا کرسکتی ہے۔

نیب کی رپورٹ کے مطابق رواں سال 30 اگست تک 12 ریفرینسز نیب عدالتوں میں منتقل ہوئے ، نیب قانون میں ترامیم سے فائدہ اٹھانے والوں میں سابق صدر آصف زرداری ، شاہد خاقان عباسی ، منظور جما لی ، انور مجید اور حسین لوائی بھی شامل ہیں ۔

چیف جسٹس نے کہا کہ نیب ترامیم کے بعد عالمی مدد سے ملنے والے شواہد قابل قبول نہیں رہے۔

Advertisement
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • ایک دن قبل
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 2 دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 3 دن قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • ایک دن قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی