ہرارے : دوسرا ٹیسٹ کے پہلا دن کے احتتام پر پاکستان ٹیم کی جانب سے 4 وکٹ کے نقصان پر 268 رنز بنالیے گئے۔

تفصیلات کے مطابق ہرارے ٹیسٹ کے پہلے دن کے اظہر علی اور عابد علی کی شاندار سنچریوں کی بدولت پاکستان نے زمبابوے کے خلاف 4 وکٹ پر 268 رنزبنالیے۔ عابد علی 118 رنز اور ساجد خان 1 رن بناکر وکٹ پر موجود ہیں۔
ہرارے ٹیسٹ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا، اوپنر عمران بٹ دو رنز بناکر آؤٹ ہوئے، لیکن دوسری وکٹ پر اظہر علی اور عابد علی نے 236 رنز کی ریکارڈ شراکت بنائی۔
اظہر علی نے کیریئر کی 18ویں سنچری اسکور کی، عابد علی نے ٹیسٹ میں اپنی تیسری سنچری بنائی، لیکن 80 اوورز کے بعد زمبابوے نے نئی گیند لی جس کے بعد پاکستان ٹیم کی وکٹیں گرنے کا سلسلہ شروع ہوا۔
اظہر علی126 رنز بناکر آؤٹ ہوئے، بابر اعظم مسلسل دوسرے ٹیسٹ میں بھی ناکام ہوئے اور صرف دو رنز ہی بناسکے جبکہ فواد عالم بھی پانچ رنز کے مہمان ثابت ہوئے۔
پہلے دن کے اختتام تک پاکستان نے چار وکٹ 268 رنز بنالئے۔
عابد علی 118 رنز بناکر کریز پر موجود ہیں میچ جیو سوپر سے براہ راست نشر کیا جارہا ہے۔

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 دن قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 6 گھنٹے قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 6 گھنٹے قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 11 گھنٹے قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 دن قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 11 گھنٹے قبل






