Advertisement
پاکستان

جو خود کرپشن میں ملوث ہیں ،وہ کرپشن کو جائز قرار دینا چاہتے ہیں ، شعیب شاہین

یہ سب کرپشن کے حق میں ایک ہوگئے ہیں ان کی ملی بھگت ہے اور یہ سب ملکر کرپشن کو جائز قرار دینا چاہتے ہیں ،یہ راستہ نہ تو آئینی ہے اور نہ ہی قانونی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Sep 2nd 2023, 2:45 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
جو خود کرپشن میں ملوث ہیں ،وہ کرپشن کو جائز قرار دینا چاہتے ہیں ، شعیب شاہین

ماہر قانون شعیب شاہین نے میڈیا پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نیب ترامیم کیس جلد ختم ہو جائے گا ، نیب ترامیم کیس منگل کو فیصلہ آنے کے بعد ختم ہوجائے گا ۔

جنہوں نے ملک میں کرپشن کی ملک کو بری طرح قرضوں کی چکی میں پیسا جو خود کرپشن کرنے میں ملوث تھے وہ پاکستان میں قانون سازی کر رہے ہیں ، ان کا وکیل قانون بنانے والا لا منسٹر ہے ، یہ سب کرپشن کے حق میں ایک ہوگئے ہیں ان کی ملی بھگت ہے اور یہ سب ملکر کرپشن کو جائز قرار دینا چاہتے ہیں ، یہ راستہ نہ تو آئینی ہے اور نہ ہی قانونی ہے۔

شعیب شاہین نے کہا کہ 7 ستمبر سے وکلا تحریک بھی عمل میں آرہی ہے اس کے لیے آل پاکستان لائرز کانفرنس بھی رکھی گئی ہے ہم قانون کے مطابق تحریک کا چلائیں گے اور قانون کے مطابق جو ہمارا حق بنتا ہے وہ ہم لے کر رہیں گے ۔

Advertisement
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • a day ago
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 2 days ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • a day ago
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • a day ago
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 days ago
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • a day ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 2 days ago
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 3 days ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط