ملکی معیشت میں سست رفتاری سے لیکن بتدریج بہتری پیدا ہونے کے مواقع متوقع ہیں۔

شائع شدہ 3 years ago پر Sep 2nd 2023, 4:38 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

وزارت خزانہ کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق رواں سال مہنگائی 21 فیصد اور اگلے سال 7.5 فیصد رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، ملکی معیشت میں سست رفتاری سے لیکن بتدریج بہتری پیدا ہونے کے مواقع متوقع ہیں۔
وزارت خزانہ کی جانب سے ملکی معیشت کو درپیش مالی خطرات سے متعلق جاری کی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی کرنسی کی بے قدری اور اجناس کی قیمتوں میں اضافہ مہنگائی کی بڑی وجوہات ہیں، مہنگائی کی شرح میں کمی اجناس کی قیمتوں میں گراوٹ اور روپے کی قدر میں استحکام سے مشروط ہے۔
رپورٹ کے مطابق اگلے سال معاشی ترقی 3.5 فیصد اور 2025 میں 5 فیصد تک ہونے کا امکان ہے۔ 2026 تک جی ڈی پی گروتھ 5.5 فیصد تک پہنچ جائے گی۔ سال 2022 میں جی ڈی پی کا نقصان 2.2 فی صد کے برابر ہو گا۔
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 2 دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 2 دن قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- ایک دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 3 دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- ایک دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 2 دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- ایک دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




