Advertisement
پاکستان

میں قربابی دینے کو تیار ہوں، عمران خان

وکلا تحریک 7 تاریخ سے شروع کو رہی ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Sep 2nd 2023, 2:38 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
میں قربابی دینے کو تیار ہوں، عمران خان

اسلام آباد: جی این این کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل نے کہا کہ نیب ترامیم کیس ختم ہوجائے گا اور منگل کو فیصلہ آئے گا۔

عمران خان کے وکیل نے کہا کہ وکلا تحریک 7 تاریخ سے شروع کو رہی ہے، جس کے لیے آل پاکستان لائرز کانفرنس رکھ دی گئی ہے۔

عمران خان کے وکیل نے کہا کہ کل ملاقات کے دوران انہوں نے دن بدن بڑھتی ہوئی مہنگائی کی وجہ سے پریشان ہیں، اس کے علاوہ انہوں نے اپنی قوم کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ آزادی کے لیے قربانی کی ضرورت ہوتی ہے، اگر آپ قربانی دینے کے لیے تیار ہیں تو آزادی ضرور ملے گی۔

Advertisement
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 3 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 2 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • ایک دن قبل
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • ایک دن قبل
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • ایک دن قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور