عدالت نے یہ فیصلہ فواد چودھری اور شاہ محمود قریشی کی عدم حاضری کی وجہ سے کیا

شائع شدہ 3 years ago پر Sep 2nd 2023, 3:40 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور: سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کے خلاف ن لیگ کے دفتر کو جلانے کے کیسکی سماعت لاہور کی انسداددہشت گردی کی عدالت میں ہوئی، جج نے فواد چودھری کے پیش نہ ہونے پر ان کی عبوری ضمانت خارج کر دی۔
دوسری جانب انسداددہشت گردی کی عدالت نے وائس چیئر مین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کے خلاف جناح ہاؤس، عسکری ٹاورحملہ اور جلاؤ گھیراؤ سمیت 6 مقدمات کی سماعت کی، سماعت کے بعد جج نے شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواستیں بھی خارج کر دیں۔
انسداددہشت گردی کی عدالت نے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری اور وائس چیئرمین پی ٹی آئی کی عدم حاضری کی وجہ سے یہ فیصلہ کیا۔

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- a day ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- a day ago

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 2 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- a day ago

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 2 days ago

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 days ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 2 days ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 18 hours ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 3 days ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 2 days ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





