Advertisement
پاکستان

بجلی کے بلوں میں اضافےاورمہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی کی ملک گیر ہڑتال

ہڑتال کی وجہ سے مختلف مارکیٹیں اور کاروباری مراکز بند ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Sep 2nd 2023, 3:27 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بجلی کے بلوں میں اضافےاورمہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی کی ملک گیر ہڑتال

کراچی: شہرقائد میں روزبروزبڑھتی ہوئی مہنگائی اوربجلی کے بلوں میں اضافے کی وجہ سے جماعت اسلامی اورتاجروں کی جانب سے آج ہڑتال کا اعلان کیا گیا تھا۔

جس کی باعث آج صبح سے ہی ہڑتال جاری ہے، شہرکی مختلف سڑکوں پر مظاہرین نےٹائرجلائے، نیشنل ہائی وے، گلشن ہدید، قائد آباداورپٹیل پارہ کے قریب سڑکوں پر ٹریفک معطل ہے۔

ہڑتال کی وجہ سےمختلف مارکیٹیں اورکاروباری مراکزبند ہیں، ہڑتال کے باعث گلشن ہدید سے چلنے والی ریڈ بس سروس بھی معطل ہےاورمعمول سے کم ٹریفک سڑکوں پرنظرآرہی ہے۔

Advertisement
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • ایک دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 19 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • ایک دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 3 دن قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی