انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے ایمان مزاری کی درخواست ضمانت منظورکرلی
ایمان مزاری کی ضمانت 10 ہزارمچلکوں کے عوض منظورکی گئی

شائع شدہ 3 years ago پر Sep 2nd 2023, 5:35 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: تھانہ بارہ کہو میں ایمان مزاری کے خلا ف مقدمے کی سماعت اسلام آباد انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ہوئی، جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے مقدمے کی سماعت کی۔
ایمان کی طرف سے وکیل صفائی ایڈووکیٹ زینب جنجوعہ نے دلائل دیے جب کہ پولیس کی طرف سے پراسیکیوٹرراجہ نوید پیش ہوئے۔
عدالت نے دونوں فریقین کے دلائل سننے کے بعد ایمان مزاری کی 20 ہزار روپے ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت بعد گرفتاری کی درخواست منظور کرلی ہے۔
تاہم وکلاء کی استدعا پرضمانتی مچلکوں کم کرکے 10ہزار مقررکیے گئے ہیں۔

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- ایک دن قبل

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 10 گھنٹے قبل

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 2 دن قبل

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- 17 گھنٹے قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 2 دن قبل

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 13 گھنٹے قبل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 2 دن قبل

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- 17 گھنٹے قبل

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- 16 گھنٹے قبل

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 15 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






