امدادی ٹیموں نے لاشوں کو پوسٹمارٹم کےلیے سول ہسپتال منتقل کردیا

شائع شدہ 3 years ago پر Sep 2nd 2023, 5:10 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ٹھٹہ: ٹھٹہ کے علاقے کینجھر کے قریب چلیا کے مقام پر پک اپ اور ٹرک میں تصادم ہونے سے حادثہ پیش آیا۔
حادثے میں 5 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوئے۔
پولیس کے مطابق جب ماہی گیر مچھلی کے شکار کے بعد واپس آرہے تھے تب چلیا کے مقام پر یہ حادثہ پیش آیا۔
امدادی ٹیموں نے لاشوں کو پوسٹمارٹم کےلیے سول ہسپتال منتقل کردیا۔

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- 16 hours ago

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- 18 hours ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 2 days ago

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 2 days ago

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 2 days ago

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 2 days ago

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 14 hours ago

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 16 hours ago

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- 18 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 2 days ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 11 hours ago

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






