Advertisement
پاکستان

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کی تاریخ دے دی

میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ عام انتخابات کے انعقاد کے لیے سب سے موزوں تاریخ 25 سے 28 جنوری کے درمیان ہوگی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Sep 2nd 2023, 11:10 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کی تاریخ دے دی

میڈیا ذرائع کے مطابق  یہ فیصلہ جنوری 2024 کے آخری ہفتے میں انتخابات کروانے کی تاریخیں سامنے آ رہیں ہیں ، اگر سپریم کورٹ مداخلت کرے تو اس میں تبدیلی بھی کی جا سکتی ہے ۔

میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ عام انتخابات کے انعقاد کے لیے سب سے موزوں تاریخ 25 سے 28 جنوری کے درمیان ہوگی، کسی بھی عملی پیچیدگی کی صورت میں انتخابات کی تاریخ میں 4 فروری تک بھی توسیع  جا سکتی ہے۔

حلقہ بندیوں کے دورانیے میں کمی کا فیصلہ (جو پہلے اعلان کردہ شیڈول کے تحت 14 دسمبر کو مکمل ہونا تھا) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا۔

سپریم کورٹ  کی مداخلت اور آئینی تقاضوں کو پورا کرنے کے لیے الیکشن کمیشن کو نئی حلقہ بندیاں کرانے کے فیصلے جو چھوڑ دیا اور کہا کہ 90 روز میں عام انتخابات کرانے کی ہدایت  پر کیے جانے کی صورت میں الیکشن کمیشن کے ممکنہ اقدام کے حوالے سے سوال کے جواب میں الیکشن کمیشن کے ایک سینیئر عہدیدار نے کہا کہ ہم اس (سپریم کورٹ کے حکم) کی تعمیل کریں گے۔

Advertisement
نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

  • 13 hours ago
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

  • a day ago
پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • 11 hours ago
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • a day ago
مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

  • 13 hours ago
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • a day ago
اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

  • 12 hours ago
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • 10 hours ago
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • a day ago
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

  • a day ago
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 6 hours ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • 2 days ago
Advertisement