دوستاویزات کے مطابق سکھر الیکٹرک سپلائی کمپنی مالی سال میں 2022-2023 میں صرف 68 فیصد تک ریکوری کر سکی ۔


جہاں پاکستاں میں بجلی بلوں کے خلاف شدید احتجاج ہور ہا ہے وہاں نیپکو نے بھی بجلی چوروں کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا ۔
بجلی چوری عروج پر لیکن ویکوری صفر نیپکو کو بجلی چوروں سے ریکوری پر مسلسل ناکامی کا سامنا کر نا پڑ رہا ہے بجلی مافیا بجلی چاوری کرنے میں مصروف نظر آ رہا ہے ۔
بجلی مہنگی سے مہنگی محکمہ توانائی کی کار کردگی صفر#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/YlyB1j3Zde
— GNN (@gnnhdofficial) September 2, 2023
دوستاویزات کے مطابق سکھر الیکٹرک سپلائی کمپنی مالی سال میں 2022-2023 میں صرف 68 فیصد تک ریکوری کر سکی ۔
لاڑکانہ اور جیکب آبا دمیں بجلی ریکوری میں سب سے کم ریکوری کی جارہی ہے ، جیکب آبا د میں ریکوری کی شرح سب سے کم ہے۔
دستاویزات کے مطابق لاڑکانہ ریکوری کی شرح 54.8 فیصد تک ہے ، جبکہ جیکب آبا د میں بجلی بلز کی ریکوری 51.2 فیصد ہے۔

میرے لیڈر کے خلاف آج انصاف کے منافی فیصلہ ہوا، سہیل آفریدی کا سزا پرردعمل
- 3 دن قبل

عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی
- ایک گھنٹہ قبل
انڈر 19ایشیا کپ فائنل:پاکستان نے بھارت کو عبرتناک شکست دے دی
- 2 دن قبل

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کے ہاں بیٹے کی پیدائش
- 3 دن قبل
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
- 2 دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز
- 40 منٹ قبل
کمبوڈیا میں سرحدی جھڑپوں کے باعث پانچ لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو گئے
- 2 دن قبل
ریاست کے علاوہ کوئی جہاد کا حکم یا فتویٰ نہیں دے سکتا، چیف آف ڈیفنس فورسزعاصم منیر
- 2 دن قبل
استنبول نیول شپ یارڈ میں پاکستان نیوی کے جہاز پی این ایس خیبر کی کمیشننگ تقریب کا انعقاد
- 2 دن قبل

ملکی معاشی ترقی کے لئے برآمدات میں اضافہ ناگزیر ہے ،وزیر اعظم
- 3 دن قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات
- 9 گھنٹے قبل

قصور: پاکستانی حدود کی خلاف ورزی پررینجر ز نے بھارتی شہری کو گرفتار کرلیا
- 3 دن قبل


