Advertisement
پاکستان

ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں من مانہ اضافہ کر دیا

لاہور سے پشاور کا کرایہ 2100 سے 2350 روپے کر دیا گیا  ہے، کوئٹہ کا کرایہ 4200 سے بڑھا کر 4400 روپے کر دیا گیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Sep 3rd 2023, 9:47 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں من مانہ اضافہ کر دیا

ٹرانسہورٹرز نے خود ساختہ کرایوں میں اضافہ کرنا شروع کر دیا جہاں پاکستان میں بجلی بل اور پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ پر عوام پریشان حال ہے وہاں ٹرانسپورٹرز نے بھی مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور مہنگائی کا پہاڑ توڑ ڈالا ۔

جہاں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ ہوا وہاں ٹرانسپورٹرز نے بھی عوام کو کرایوں کی بھینٹ چڑھا دیا ، ٹرانسپورٹرز نے مسافروں سے من مانے کریے وصول کرنا شروع کردیے ۔

لاہور سے دوسرے شہرجانے والی ٹرانسپورٹ کے  کرایوں میں 200 سے 300 روپے اضافہ کر دیا  گیا ہے، اب لاہور سے کراچی کا کرایہ 5800 سے بڑھ کر 6000 روپے ہو گیا ہے۔

لاہور سے پشاور کا کرایہ 2100 سے 2350 روپے کر دیا گیا  ہے، کوئٹہ کا کرایہ 4200 سے بڑھا کر 4400 روپے کر دیا گیا ہے۔

ٹرین کے کرایوں میں حکومتی اضافہ :

مری کا کرایہ 2200 سے بڑھ کر 2400 روپے ہو گیا جبکہ پشاور کا کرایہ 2200 سے بڑھا کر 2500 روپے کر دیا گیا ہے۔

پیٹرول میں حکومتی اضافہ :

واضح رہے کہ حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 14 روپے 91 پیسے اورڈیزل کی قیمت میں 18 روپے 44 پیسے فی لٹراضافہ کر دیا ہے۔

Advertisement
پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

  • 18 hours ago
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • 14 hours ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • a day ago
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

  • 13 hours ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • 15 hours ago
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 2 days ago
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • 12 hours ago
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 10 hours ago
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 2 days ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • a day ago
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

  • 14 hours ago
پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے