بیجنگ ، شنگھائی اور ہانگ کانگ بالترتیب 7 ویں ، 8 ویں اور 9 ویں نمبر پر ہیں


چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز 2023 کے تحت ورلڈ ٹورازم کوآپریشن اینڈ ڈیولپمنٹ کانفرنس2023 کا چائنا نیشنل کنونشن سینٹر میں انعقاد کیا گیا۔ چینی میڈ یا کے مطابق کانفرنس نے ورلڈ ٹورازم سٹیز ڈیولپمنٹ رپورٹ (2022) جاری کی۔
اس رپورٹ میں دنیا بھر کے 100 شہروں کا چھ نقطہ نظر سے سائنسی اور جامع تجزیہ کیا گیا ہے جس میں شہر کی شمولیت ، صنعتی خوشحالی، شہری دانشمندی، سیاحتی تحفظ، اقتصادی شراکت اور سیاحوں کا اطمینان شامل ہیں ۔ رپورٹ نے 2022 میں دنیا کے بڑے سیاحتی شہروں اور سیاحتی صنعتوں کی ترقی کی خصوصیات کو جامع اور واضح طور پر اجاگر کیا ہے۔
جاری کردہ 2022کی ورلڈ ٹورازم سٹی ڈیولپمنٹ ٹاپ 20 شہروں کی درجہ بندی میں ، بیجنگ ، شنگھائی اور ہانگ کانگ بالترتیب 7 ویں ، 8 ویں اور 9 ویں نمبر پر ہیں
کسی کو قومی یکجہتی کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، کور کمانڈرز کانفرنس
- 16 hours ago
وزیراعظم نے جامع قومی انرجی پلان کی تشکیل کی اصولی منظوری دے دی
- 16 hours ago
کراچی میں زیر علاج ریبیز کا شکار لڑکا جان سے گیا
- 17 hours ago

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات
- 2 days ago
مسیحی برادری کل پاکستان سمیت دنیا بھرمیں کرسمس منائے گی
- 16 hours ago
بانی پاکستان کا یوم پیدائش کل قومی جوش و جذبے سے منایا جائے گا
- 16 hours ago
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
- 4 days ago

امریکی ٹینس سٹار وینس ولیمز نے اطالوی اداکار سے شادی کرلی
- 20 hours ago
فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز
- 2 days ago
ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی
- 2 days ago
وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- 2 days ago

عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی
- 2 days ago





