Advertisement
تجارت

مینوفیکچرنگ گروپ کی برآمدات میں اضافہ

مینوفیکچرنگ گروپ کی برآمدات سے 277 ملین ڈالرکازرمبادلہ حاصل ہواجو گزشتہ سال جولائی کے مقابلہ میں 0.3 فیصدزیادہ ہے،ادارہ شماریات

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Sep 3rd 2023, 11:48 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
مینوفیکچرنگ گروپ کی برآمدات میں اضافہ

مینوفیکچرنگ گروپ کی برآمدات میں جولائی کے دوران سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔

پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جولائی میں مینوفیکچرنگ گروپ کی برآمدات سے ملک کو277 ملین ڈالرکازرمبادلہ حاصل ہواجو گزشتہ سال جولائی کے مقابلہ میں 0.3 فیصدزیادہ ہے۔

گزشتہ سال جولائی میں مینوفیکچرنگ گروپ کی برآمدات سے ملک کو276 ملین ڈالرکازرمبادلہ حاصل ہواتھا۔جون کے مقابلہ میں جولائی میں مینوفیکچرنگ گروپ کی برآمدات میں ماہانہ بنیادوں پر16.2 فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔

جون میں مینوفیکچرنگ گروپ کی برآمدات سے ملک کو331 ملین ڈالرکازرمبادلہ حاصل ہواتھا جوجولائی میں کم ہوکر277 ملین ڈالرہوگیا۔مجموعی ملکی برآمدات میں جولائی کے دوران سالانہ بنیادوں پر8.1 فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔

جولائی میں ملکی برآمدات کاحجم 2.068 ارب ڈالرریکارڈکیاگیا جو گزشتہ سال جولائی میں 2.25 ارب ڈالرتھا۔

Advertisement
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

  • 12 گھنٹے قبل
پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

  • 14 گھنٹے قبل
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • 11 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • 12 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 2 دن قبل
پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

  • 16 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • ایک دن قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • ایک دن قبل
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 9 گھنٹے قبل
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • ایک دن قبل
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

  • 11 گھنٹے قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • 14 گھنٹے قبل
Advertisement