Advertisement

اسرائیلی وزیر خارجہ ایلی کوہن سرکاری دورے پر بحرین پہنچ گئے

ایلی کوہن منامہ میں اپنے بحرینی ہم منصب عبداللطیف الزیانی اور دیگر حکام سے ملاقات کریں گے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Sep 4th 2023, 6:55 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسرائیلی وزیر خارجہ ایلی کوہن سرکاری دورے پر بحرین پہنچ گئے
 
اسرائیلی وزیر خارجہ ایلی کوہن بحرین پہنچ گئے ہیں،ایلی کوہن بحرین کے وزیر خارجہ عبداللطیف الزیانی سے منامہ میں ملاقات کریں گے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کوہن منامہ میں اپنے بحرینی ہم منصب عبداللطیف الزیانی اور دیگر حکام سے ملاقات کریں گے۔ ذریعہ کے مطابق دورے کے دوران اسرائیلی وزیر خارجہ منامہ میں اپنے ملک کا سفارت خانہ باضابطہ طور پر کھولیں گے۔

اسرائیلی وزیر خارجہ کوہن کا بحرین کا پہلا دورہ ہے۔ انہوں نے جولائی میں اس دورے کا اعلان کیا تھا جس کو اگست کے شروع میں ملتوی کر دیا گیا تھا۔

واضح رہے اسرائیل نے امریکی سرپرستی میں ستمبر 2020 میں تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے بحرین اور متحدہ عرب امارات کے ساتھ دو معاہدوں پر دستخط کیے تھے

Advertisement
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 4 دن قبل
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 16 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 19 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 2 دن قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 14 گھنٹے قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 2 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 20 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 16 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • ایک دن قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند