نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر نے انوار الحق کاکڑ کو موجودہ ملکی معاشی صورتحال پر بریفنگ دی

شائع شدہ 3 years ago پر Sep 4th 2023, 8:17 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نگران وزیرِ خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے ملاقات کی۔
پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ڈاکٹر شمشاد اختر نے وزیراعظم کو موجودہ ملکی معاشی صورتحال پر بریفنگ دی۔
وزیراعظم نے ملکی معیشت کو مستحکم کرنے کے لئے مؤثر حکمت عملی تشکیل دینے کی ہدایت کی۔ ملاقات میں انوار الحق کاکڑ اور شمشاد اختر کے مابین حالیہ بجلی کے بلوں میں اضافے پر بھی تفصیلی گفتگو ہوئی
نگران وزیر اعظم نے جلد از جلد آئی ایم ایف سےبات چیت کرنے کی ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ وزارت خزانہ عوام کو ریلیف دینے سے متعلق حکمت مرتب کرے تاکہ عوام کو ریلیف جلد از جلد مہیا کیا جا سکے۔

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 12 hours ago

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 11 hours ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 days ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- a day ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- a day ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 6 hours ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- a day ago

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 9 hours ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- a day ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- a day ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 9 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



