چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی چوہدری ذکاء اشرف نے وفد کا استقبال کیا


ایشیا کپ کے میچز دیکھنے کیلئے بھارٹی کرکٹ بورڈ کا 4 رکنی وفد پاکستان پہنچ گیا
بھارٹی کرکٹ بورڈ کا وفد واہگہ بارڈر کے رستے لاہور پہنچا، وفد میں بی سی سی آئی کے صدر راجر بینی ، نائب صدر راجیو شکلا ، ڈائریکٹر بی سی سی آئی یُودھویر سنگھ اور سیکریٹری ٹو نائب صدر محمد اکرم وفد میں شامل ہیں۔ بھارٹی وفد پی سی ہوٹل پہنچا جہاں چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی چوہدری ذکاء اشرف نے وفد کا استقبال کیا۔ بھارٹی وفد لاہور میں دو روز قیام کرے گا اور آج رات گورنر ہاوس میں عشائیے میں شرکت کرے گا ۔ بھارٹی وفد ایشیا کپ کا میچ بھی دیکھے گا۔
راجیو شکلا کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا ہےکہ ایشاء کپ کا ہوسٹ پاکستان ہے، ہم پاکستان کی دعوت پر یہاں آئے ہیں، ہمارے کرکٹ کے بہت پرانے تعلقات ہیں،میں 2005 میں آخری بار پاکستان آیا تھا ۔پاکستانی فین کرکٹ کا مزا لیں،ہمیں یہاں آ کر خوشی ہوئی۔
اس موقع پر ذکاء اشرف نےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم راجیو شکلا اور راجر بنی کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ہم نے دعوت دی یہ یہاں پہنچنے ،پاکستان اور بھارت کے تعلقات آگے چل کر ٹھیک ہوں گے۔ذکا اشرف کا کہنا ہےکہ ایشیا کپ کے میچز کے وینیوز پر بات ہورہی ہے ۔بھارٹی ٹیم کی پاکستان آمد کے سوال پر چوہدری ذکا اشرف نےجواب دیا کہ بھارت میں فرینڈلی حکومت آئے گی تو ان کی ٹیم بھی آجائے گی۔
پاکستان میں ہونے والی بیرونی سرمایہ کاری میں 25 فیصد کمی،اسٹیٹ بینک رپورٹ
- 10 گھنٹے قبل

بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کے لیے خصوصی تقریب کا انعقاد،مسلم، ہندو، سکھ اور مسیحی رہنماؤں کی شرکت
- 10 گھنٹے قبل

اسلام آباد : ڈی جی آئی ایس پی آر کی کامسیٹس یونیورسٹی کے اساتذہ اور طلبہ کیساتھ خصوصی نشست
- 15 گھنٹے قبل

پنجاب کے بعد وفاقی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان
- 15 گھنٹے قبل

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع، نوٹس چسپاں
- 15 گھنٹے قبل

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز ہزاروں روپے کا اضافہ ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 16 گھنٹے قبل

وزیراعظم شہباز شریف نے حلال گوشت کی برآمدی پالیسی کی منظوری دے دی
- 15 گھنٹے قبل

روس قومی مفادات پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرے گا ،یوکرین میں اپنے اہداف کو جلد حاصل کرلیں گے،پیوٹن
- 15 گھنٹے قبل

پاکستان کا بھارت کی جانب سے دریائے چناب کے بہاؤ میں غیر معمولی تبدیلی پرشدید تحفظات کا اظہار
- 13 گھنٹے قبل

ویٹرنری یونیورسٹی کاسولہواں کانووکیشن:1,750 طلبہ کو ڈگر یا ں اورپوزیشن ہولڈرز63 طلبہ کو میڈلز د یئے گئے
- 9 گھنٹے قبل

پاک فوج کے عظیم ہیرو لانس نائیک محمد محفوظ شہیدکا 54 واں یومِ شہادت آج منایا جا رہا ہے
- 15 گھنٹے قبل

جعلی ڈگری کیس: ہائیکورٹ نے جسٹس طارق جہانگیر ی کوجج کے عہدے سے نا اہل قرار دے دیا
- 14 گھنٹے قبل











