انٹربینک میں کاروبارکےاختتام پر ڈالر 17پیسے مہنگاہو کر 305.64 روپے پر بند ہوا،اسٹیٹ بینک


کاروباری ہفتےکےپہلےروز ڈالرکی اڑان میں مزید اضافہ،روپے کے مقابلے میں مزید مہنگا ہو گیا۔
اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق انٹربینک میں کاروبارکےاختتام پر ڈالر 17پیسے مہنگا،305.47 روپے سے بڑھ کر 305.64 روپے پر بند ہوا ۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 328 روپے پر مستحکم رہا ۔
Interbank closing #ExchangeRate for todayhttps://t.co/JEYlmLEvLb#SBPExchangeRate pic.twitter.com/zB8KyaKm9L
— SBP (@StateBank_Pak) September 4, 2023
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے اختتام پر مارکیٹ 394 پوائنٹس کے اضافے سے 45 ہزار 707 پوائنٹس پر بند ہوئی ۔دن بھر مجموعی طور پر 311 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا ۔187 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 103 کے شیئرز میں کمی ہوئی ۔مارکیٹ کی بلند ترین سطح 45,788 جبکہ کم ترین سطح 45,448 رہی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 3 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 5 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 6 گھنٹے قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- ایک دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 20 گھنٹے قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- ایک دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- ایک دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 3 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 19 منٹ قبل






