ملزم حساس ادارے کا ملازم بن کر لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بناتا رہا ،متاثرہ لڑکی سے 62لاکھ کی خطیر رقم بھی ہتھیا لی
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ جلد سے جلد سفاک ملزم کو قانون کے کٹہرے میں لا کر کڑی سے کڑی سزا دلوائیں گے ۔


لاہور : اقبال ٹاؤن لاہور میں لڑکے نے حساس ادارے کا افسر بن کر لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ، لڑکی کی برہنہ تصاویر بھی بنائیں گئیں ۔
لاہور میں آئے دن جنسی زیادتی کی وارداتوں میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے ، پولیس تحفظ دینے میں ناکام نظر آ رہی ہے ۔
اقبال ٹاؤن لاہور میں ملزم نے حساس ادارے کا افسر بن کر لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/uXqE0hu1i0
— GNN (@gnnhdofficial) September 4, 2023
بعد ازاں لڑکے نے لڑکی کو تصاویر اور ویڈیوز سے بلیک میل کر کے اور ویڈ یوز کو سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کا جھانسہ دے کے لڑکی سے 62 لاکھ روپے کی خطیر رقم بھی ہتھیا لی .
میڈیا ذرائع کے مطابق لرکی کی چار ماہ پہلے ملزم سے فون پر دوستی ہوئی تھی ،تھانہ اقبال ٹاؤن کی پولیس نے لڑکی کی مدیت میں مقدمہ درج کر لیا ،لیکن ابھی تک ملزم پولیس کی گرفت میں نہیں آسکا ۔
پولیس ابھی تک ملزم کو گرفتار کرنے میں ناکام ہے ،پولیس حکام کا کہنا ہے کہ جلد سے جلد سفاک ملزم کو قانون کے کٹہرے میں لا کر کڑی سے کڑی سزا دلوائیں گے ۔

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 2 گھنٹے قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 5 گھنٹے قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- ایک دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 19 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 4 گھنٹے قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- ایک دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 2 گھنٹے قبل





