انہوں نے کہا کہ 513 ا سکولوں میں ممکنہ طورپر قانون کی خلاف ورزی ہو سکتی ہے۔

شائع شدہ 3 years ago پر Sep 5th 2023, 1:32 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فرانسیسی وزیر تعلیم کا کہنا ہے کہ عبایہ پر پابندی کے معاملے پر 500 سے زائد اسکولوں پر نظر رکھی ہوئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ 513 ا سکولوں میں ممکنہ طورپر قانون کی خلاف ورزی ہو سکتی ہے۔
فرانسیسی وزیر تعلیم کا کہنا تھا کہ عبایہ پابندی کے قانون پر باقاعدہ عمل عملدرآمد کروایا جائے گا اس عمل کے لیے تربیت یافتہ انسپکٹرز کو بھی ڈیوٹی پر رکھا جائے گا ۔
یاد رہے کہ فرانس میں اسکولوں میں عبایہ پہننے پر پابندی کا اعلان گزشتہ ماہ سے ہی کر دیا گیا تھا ۔

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 days ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 13 hours ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 days ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- a day ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 days ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- a day ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 days ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- a day ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- a day ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 17 hours ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





