منصوبے کے تحت ملک بھر میں انسداد پولیو کی ویکسین فراہم کی جائے گی

شائع شدہ 3 years ago پر Sep 5th 2023, 2:49 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی نے انسداد پولیو کے تیسرے نظرثانی شدہ ہنگامی منصوبے کی منظوری دی ہے جس پر ایک ارب78 کروڑ 49 لاکھ ڈالر سے زائد لاگت آئے گی۔
یہ منظوری اسلام آباد میں خزانہ، ریونیو اوراقتصادی اموراورنجکاری کی نگران وزیر ڈاکٹر شمشاد اختر کی زیر صدارت کونسل کے ایک اجلاس میں دی گئی۔
منصوبے میں انسداد پولیو کے عالمی شراکت داروں کی طرف سے ایک ارب19 کروڑ 79 لاکھ ڈالرکی امداد، اسلامی ترقیاتی بنک سے 55 کروڑ20 لاکھ ڈالر قرض اور اے ایف ڈی کے ساڑھے تین کروڑ ڈالر قرض شامل ہیں۔
منصوبے کے تحت ملک بھر میں انسداد پولیو کی ویکسین فراہم کی جائے گی اور عالمی ادارہ صحت اور یونیسیف اس پر عمل درآمد کرائیں گے۔

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 16 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 7 گھنٹے قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 16 گھنٹے قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 17 گھنٹے قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 16 گھنٹے قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 11 گھنٹے قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


