بھارتی فوج کے کرنل نے جعلی دستخطوں اور رسیدوں کے ذریعے تین سالوں میں 6 ارب روپے سے زائد کی کرپشن کی

شائع شدہ 3 years ago پر Sep 5th 2023, 3:02 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ممبئی: بھارتی فوج ایک کے بعد ایک کرپشن اسکینڈل کی گرفت میں ہے۔ ایک اور سکینڈل نے بھارتی فوج میں کرپشن بے نقاب کر دی ہے۔
رپورٹ کے مطابق بھارتی ملٹری انٹیلی جنس کے کرنل نے اپنی ہی فوج سے اربوں روپے کا غبن کیا ہے۔
بھارتی فوج کے کرنل نے جعلی دستخطوں اور رسیدوں کے ذریعے تین سالوں میں 6 ارب روپے سے زائد کی کرپشن کی۔
سرکاری فرائض کی انجام دہی کے لیے 150 سے زائد سویلین گاڑیاں صرف کاغذات میں کرائے پر لی گئیں۔ ان الزامات پر افسر کو کورٹ مارشل کا سامنا ہے۔
ابتدائی انکوائری رپورٹ کے مطابق بھارتی فوج میں جاسوسی کو پاکستان کے خلاف ہتھیار کے طور پر استعمال کر کے بڑے پیمانے پر کرپشن کی جا رہی ہے۔

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 14 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 9 گھنٹے قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 15 گھنٹے قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 16 گھنٹے قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 5 گھنٹے قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 14 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





