مقبوضہ کشمیر :یوم دفاع پاکستان کے موقع پر آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی تصاویر والے پوسٹر چسپاں
سرینگر کے مختلف علاقوں میں یوم دفاع پاکستان کے موقع پر پوسٹرز چسپاں کئے گئے ہیں

شائع شدہ 3 years ago پر Sep 5th 2023, 4:23 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

سرینگر: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں 6ستمبر کو یوم دفاع پاکستان کے موقع پر پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل سید آصف منیر کی تصاویر والے پوسٹرزچسپاں کئے گئے ہیں۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سرینگر کے مختلف علاقوں میں یوم دفاع پاکستان کے موقع پر پوسٹرز چسپاں کئے گئے ہیں۔
پوسٹروں میں کہا گیا ہے کہ ” وہ وقت دور نہیں جب کشمیر آزاد ہوگا اور کشمیری عوام کو ان کے حقوق ملیں گے، دشمن کوناکامی کا سامنا کرنا پڑے گا،، بہتر ہے کہ وہ اپنا مذموم ایجنڈا ترک کر کے جموں وکشمیر پر اپناغیر قانونی قبضہ ختم کر دے ”۔

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 13 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 14 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 3 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 13 گھنٹے قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 12 گھنٹے قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 7 گھنٹے قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


