متاثرہ علاقوں میں شہریوں کو کھانا، صاف پانی، ادویات اور دیگر سہولتیں فراہم کی جا رہی ہیں


لاہور: ڈائریکٹر جنرل پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی پنجاب عمران قریشی کے مطابق دریائے ستلج سمیت پنجاب کے تمام دریا اب معمول کے مطابق بہہ رہے ہیں۔
منگل کو جاری رپورٹ میں ڈی جی پی ڈی ایم اے نے بتایا کہ دریائے ستلج میں ہیڈ اسلام کے مقام پر بھی پانی کا بہاؤ نارمل ہو گیا، ہیڈ اسلام میں پانی کی آمد 48682 اور اخراج 46452 کیوسک ہے۔
ڈی جی پی ڈی ایم اے کے مطابق سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بحالی کے اقدامات جاری ہیں، متاثرہ علاقوں میں شہریوں کو کھانا، صاف پانی، ادویات اور دیگر سہولتیں فراہم کی جا رہی ہیں۔
سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں وبائی امراض کے تدارک کیلئے بھی اقدامات کئے جا رہے ہیں جبکہ میڈیکل کیمپس میں بھی شہریوں کو 24 گھنٹے طبی سہولتیں فراہم کی جا رہی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ متاثرہ علاقوں کی مکمل بحالی تک ریلیف کے اقدامات جاری رہیں گے۔

ملک میں سونا مزید سستا ہو گیا
- 3 دن قبل
نوجوانوں کو ایکسپورٹ انڈسٹری سے جوڑنے کا عملی قدم
- 2 دن قبل

شادی سے انکار یا بلیک میلنگ؟ نوجوان پر تیزاب پھینکنے کے بعد فائرنگ
- 5 دن قبل

انمول پنکی کو بڑا ریلیف، 3 مقدمات میں بری
- 5 دن قبل
پاکستان میں نیا شناختی کارڈ متعارف
- 3 دن قبل

غازی آباد تھانے میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس میں اہم پیش رفت، بھکاری بھی نہ چھوڑا
- 3 دن قبل
عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر خیبر پختونخوا حکومت کا وفاق کی ہدایت پر 6.4 ارب روپے دینے سے انکار
- 3 دن قبل

علی ظفر کی عالمی میڈیا میں بھرپور پذیرائی
- 3 دن قبل
79واں جشنِ آزادی: پنجاب پولیس کا امن و سلامتی کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل
سپریم کورٹ نےعمران خان کو شفا اسپتال منتقل کرنے کا حکم دے دیا
- 2 گھنٹے قبل
پی ایس ڈی ایف کا سر سید ڈیف ایسوسی ایشن سے معاہدہ، سماعت سے محروم افراد کیلئے ہنرمندی و روزگار کے مواقع بڑھانے کا عزم
- 3 دن قبل
الخدمت کیطرف سے اجتماعی شادی کی تقریب، 60 گھر آباد ہوں گے
- 3 دن قبل


