صدر مملکت 90دنوں میں عام انتخابات کے انعقاد کیلئے تاریخ دیں،کسی سے مشورے کی ضرورت نہیں،چیئرمین ایگزیکٹو حسن رضا


پاکستان بار کونسل نے9 ستمبر کو ملک گیر عدالتی ہرتال کا اعلان کردیا ہے۔ وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل ہارون رشید نے کہا کہ وکلاء عوام کے حقوق کا تحفظ کریں گے
چیئرمین ایگزیکٹو پاکستان بار کونسل حسن رضا پاشا کا کہنا ہے کہ مہنگائی سے عام عوام کا جینا دوبھر ہو ہے۔آج ہم نے عملی اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے،صدر پاکستان اپنا آئینی کردار ادا کرتے ہوئے الیکشن کی تاریخ دیں۔صدر پاکستان کو کسی سے مشاورت کرنے کی ضرورت نہیں،صدر مملکت 90دنوں میں عام انتخابات کے انعقاد کیلئے تاریخ دیں۔
حسن رضا پاشا نے کہا کہ ہمارا مطالبہ ہے کہ ججز ، جنرلز اور گورنمنٹ آفیشل کی مراعات ختم کرے۔بجلی پیٹرول اور گیس کے بل قومی خزانے سے نہ دی جائیں،بلوچستان کے ساتھ ساتھ باقی ملک میں مسنگ پرسن کا معاملہ بڑھتا جارہا ہے۔
وکلا پروٹیکشن بل پر فل فور عمل کیا جائے،ہمارا مطالبہ ہے کہ وکلا کے گھروں پر غیر قانونی ریڈ ختم کرے۔وکلا اپنا قانونی حق استعمال کرکے اپنے موکل کا موقف عدالت میں پیش کرتے ہیں ۔جن ججز پر ریفرنسز ڈائر ہیں ان پر کاروائی عمل میں لائی جائے۔نامزد چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ سے مطالبہ ہے کہ ریفرینسز پر کاروائی کریں۔

ملکی معاشی ترقی کے لئے برآمدات میں اضافہ ناگزیر ہے ،وزیر اعظم
- 3 دن قبل
استنبول نیول شپ یارڈ میں پاکستان نیوی کے جہاز پی این ایس خیبر کی کمیشننگ تقریب کا انعقاد
- 2 دن قبل

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کے ہاں بیٹے کی پیدائش
- 3 دن قبل
ریاست کے علاوہ کوئی جہاد کا حکم یا فتویٰ نہیں دے سکتا، چیف آف ڈیفنس فورسزعاصم منیر
- 2 دن قبل
.jpg&w=3840&q=75)
ایک دن کی نمایاں کمی کے بعد سونا آج پھر مہنگا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 3 دن قبل

قصور: پاکستانی حدود کی خلاف ورزی پررینجر ز نے بھارتی شہری کو گرفتار کرلیا
- 3 دن قبل
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
- 2 دن قبل

میرے لیڈر کے خلاف آج انصاف کے منافی فیصلہ ہوا، سہیل آفریدی کا سزا پرردعمل
- 3 دن قبل
کمبوڈیا میں سرحدی جھڑپوں کے باعث پانچ لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو گئے
- 2 دن قبل
انڈر 19ایشیا کپ فائنل:پاکستان نے بھارت کو عبرتناک شکست دے دی
- 2 دن قبل

عالمی بینک کا پاکستان کیلئے1.35 ارب ڈالر مالی معاونت کی فراہمی کا اعلان کر دیا
- 3 دن قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات
- 4 گھنٹے قبل




