پرویز الہیٰ کو اسلام آباد پولیس لائنز کے مرکزی دروازے سے گرفتار کیا گیا

شائع شدہ 3 years ago پر Sep 5th 2023, 11:26 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کو رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار کر لیا گیا
پرویز الہٰی کو اسلام آباد پولیس لائنز سے رہا کیا گیا۔ پرویز الہٰی جیسے ہی پولیس لائیز کے مین دروازے پر پہنچے تو انکو دوبارہ گرفتار کیا گیا
پرویز الہیٰ کو اسلام آباد پولیس لائنز کے مرکزی دروازے سے گرفتار کیا گیا
واضع رہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے آج پرویز الہیٰ کو رہا کرنے کے احکامات جاری گئے تھے۔

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 4 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

