Advertisement

داماد نے ساس کے گھر ہی چوری کی واردات کر ڈالی

پولیس نے ملزمان میاں بیوی سے چوری کیا گیا سامان بھی برآمد کر لیا گیا ہے جس میں زیورات اور نقدی شامل ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Sep 5th 2023, 11:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
داماد نے ساس کے گھر ہی چوری کی واردات کر ڈالی

پشاور : حیات آباد کے علاقے میں چوری کی ایک ابوکھی واردات سامنے آئی ہے ، پاکستان میں بے روزگاری دن بہ دن بڑھتی جا رہی ہے آئے دن اشیائے خوردونوش میں اضافے نے لو گوں کو بے روزگاری کی بھینٹ چڑھا دیا ہے ۔

حیات آباد کے علاقے میں داماد نے ساس کو ہی لوٹ لیا ، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزم نے انکشاف کیا ہے کہ بے روزگاری سے تنگ آ کر اپنی ساس کو ہی لوٹ لیا اس کے علاوہ اور کچھ ذہن میں نہیں آیا جس کے باعث یہ انتہائی اقدام اٹھایا ہے ۔

پولیس کا کہنا ہے کہ بیوی بھی اس واردات میں ملوث ہے ، ملزم کی بیوی نے ملزم کو چوری کرنے میں مدد فراہم کی ہے ، پولیس کا کہنا ہے کہ بیوی کو بھی گرفتار کرکے شامل تفتیش کر لیا گیا ہے ۔

پولیس نے ملزمان میاں بیوی سے چوری کیا گیا سامان بھی برآمد کر لیا گیا ہے جس میں زیورات اور نقدی شامل ہے ۔

Advertisement
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 2 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 4 days ago
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 3 days ago
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 days ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 3 days ago
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 2 days ago
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 3 days ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان