نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نےیوم دفا ع و شہدا کے سلسلہ میں شکر پڑیاں میں قومی یادگار پر پھول چڑھائے، فاتحہ خوانی کی
نگران وفاقی وزیراطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے

شائع شدہ 3 years ago پر Sep 6th 2023, 3:58 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے یوم دفاع و شہدا کے سلسلہ میں شکر پڑیاں میں قومی یادگار پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔
اس موقع پر نگران وفاقی وزیراطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے۔ بدھ کو نگران وزیراعظم نے یوم دفاع کے حوالے سے قومی یادگار شکرپڑیاں میں منعقدہ تقریب میں شرکت کی۔
نگران وزیراعظم نے جدوجہد آزادی کے ہیروز ، مادر دفاع ، استحکام اور تحفظ کے لئے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیااوران کے درجات کی بلندی کے لئے دعابھی کی۔

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- ایک دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- ایک دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 گھنٹے قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 گھنٹے قبل

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 2 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 13 منٹ قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 21 گھنٹے قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- ایک دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 19 منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






