Advertisement
پاکستان

چیئرمین پی ٹی آئی کی حفاظتی ضمانت کی چھ درخواستوں پر سماعت

چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت میں کچھ دیر کا وفقہ کردیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Sep 6th 2023, 4:35 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
چیئرمین پی ٹی آئی کی حفاظتی ضمانت کی چھ درخواستوں پر سماعت

اسلام آباد: ہائی کورٹ میں چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کی عدم پیروی کی وجہ سے خارج ہونے والی حفاظتی ضمانت کی چھ درخواستوں پرسماعت ہوئی، تحریک انصاف عمران خان کے وکیل سلمان صفدر نے کہا کہ جب ملزم گرفتار ہے تو وہ خود سے پیش نہیں ہوسکتا۔

سلمان صفدر نے مزید کہا کہ اس وقت عمران خان اٹک جیل میں قید ہیں ایسا نہیں کہ وہ جان بوجھ کر پیش نہیں ہوئے، چیئرمین پی ٹی آئی کی عدم موجودگی پر مبنی ہماری درخواستوں پر کوئی نوٹس جاری نہیں کیا۔

جس پر چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیے کہ اسی نوعیت کی درخواست 2 رکنی بینچ کے روبرو بھی زیرسماعت ہے اس کو بھی وہیں سن لیں گے، چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت میں کچھ دیرکا وفقہ کر دیا۔

Advertisement
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • a day ago
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • a day ago
وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

  • 2 days ago
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • a day ago
نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ  کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

  • 2 days ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 10 minutes ago
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • 2 days ago
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • a day ago
پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

  • 2 days ago
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 19 hours ago
مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

  • 2 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 2 days ago
Advertisement