اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 7 روپے کمی کے بعد 316 روپے ہوگئی

شائع شدہ 3 years ago پر Sep 6th 2023, 5:58 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی: بدھ کو اوپن مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے امریکی ڈالر 7 روپے سستا ہوگیا۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5 روپے کمی کے بعد 323 روپے پر بند ہوا تھا، آج اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر 7 روپے کم ہو کر 316 روپے پر آ گئی ہے۔
ایک نجی نیوز چینل سے بات کرتے ہوئے چیئرمین ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن ملک بوستان کا کہنا تھا کہ بلیک مارکیٹ والے ہمارے کلائنٹس کو راستے میں روکتے تھے اور ہم سے زیادہ نرخ دیتے تھے جس کی وجہ سے ہماری سپلائی متاثر ہوتی تھی۔
ملک بوستان کا یہ بھی کہنا تھا کہ کریک ڈاؤن کے باعث آج اوپن مارکیٹ میں ڈالر 318 روپے 317 کا ہو گیا ہے جس میں مزید کمی آئے گی۔

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- 2 days ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 19 hours ago

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- 2 days ago

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 2 days ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 18 hours ago

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 3 days ago

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- 2 days ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 13 hours ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 19 hours ago

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- 2 days ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 16 hours ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







