Advertisement

فرانسیسی سکولوں نے درجنوں لڑکیوں کو عبایہ اتارنے سے انکار کرنے پر گھر بھیج دیا

سکولز میں مسلم لباس پر پابندی کی مخالفت کرتے ہوئے ایسا کیا گیا،وزیر تعلیم

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Sep 6th 2023, 5:48 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
فرانسیسی سکولوں نے درجنوں لڑکیوں کو  عبایہ اتارنے سے انکار کرنے پر گھر بھیج دیا

فرانسیسی سکولوں نے تعلیمی سال کے پہلے دن درجنوں لڑکیوں کو ان کے عبایہ اتارنے سے انکار کرنے پر گھر بھیج دیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فرانس کے وزیر تعلیم جبریل اتل نے میڈیا کو بتایا کہ پیر کی صبح تقریباً 300 لڑکیاں مسلم لباس پر پابندی کی مخالفت کرتے ہوئےعبایا پہن کر سکول آئیں سکول انتظامیہ کے اصرار پرزیادہ ترلڑکیوں نے لباس کو تبدیل کرنے سے اتفاق کیا لیکن 67 نے انکار کر دیا جس وجہ سے انہیں واپس گھر بھیج دیا گیاہے۔

Advertisement
نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ  کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

  • 2 days ago
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 20 hours ago
مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

  • 2 days ago
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 17 hours ago
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 19 hours ago
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 15 hours ago
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • 3 days ago
پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

  • 2 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 20 hours ago
وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

  • 2 days ago
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • 2 days ago
Advertisement