غزہ: مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی پولیس کی بربریت سے 200فلسطینی شہری زخمی۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی پولیس کی جانب سے جمعہ کر روز مسجد اقصیٰ میں موجود نمازیوں کو عبادات سے روکا گیا، جس پر احاطہ میدان جنگ میں بدل گیا اور جھڑپوں میں 170 سے زائد فلسطینی زخمی ہو گئے۔ جس پر فلسطینی مظاہرین نے پولیس پر پتھراؤ اور بوتلیں پھینک کر جوابی کارروائی کی۔
ماحول میں بد مزگی پھیلی جب رمضان المبارک کے آخری جمعہ کے روز نماز جمعہ کے دوران اسرائیلی پولیس کی جانب سے مسجد اقصیٰ کے احاطے میں شدید فائرنگ اور شیلنگ کی گئی۔قابض اسرائیلی فوج نے مسجد اقصی میں مسلمانوں کے داخلے پر پابندی لگائی جس کے بعد مسلمانوں نے احتجاج کیا اور مسجد میں داخل ہو گئے اور نماز ادا کی۔
فلسطینی ڈاکٹرز اور اسرائیلی پولیس کا کہنا ہے کہ اسلام کے تیسرے مقدس ترین مقام اور مشرقی یروشلم میں رات کے وقت ہونے والی جھڑپوں میں کم از کم 205 فلسطینی اور 17 اہلکار زخمی ہوئے تھے ، جبکہ ہزاروں فلسطینیوں نے کئی سو اسرائیلی پولیس پر پتھراؤ کیا تھا۔
دوسری جانب صیہونی فورسز کا مقبوضہ بیت المقدس میں شیلنگ پرامریکہ نے گہری تشویش کا اظہار کردیا۔ ترجمان برائے امریکی محکمہ خارجہ بائیڈن انتظامیہ کا اسرائیلی اورفلسطینی حکام سے رابطہ جس میں کشیدگی ختم کرنے پر زور دیا گیا ہے۔
اسرائیلی آبادکار ی جیسے ان اقدامات کو روکا جائے جو ہمیں امن سے دور کر رہیں ہیں۔ امریکہ نے مشرقی مقبوضہ بیت المقدس سے فوجیں نکالنے پر بھی زور دیا ہے۔ترجمان برائے امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق دہشتگردی اور فلسطینیوں کے گھروں کو گرانے کا سلسلہ بھی بند کرنے کا مطالبہ کیاگیا ہے۔
یادرہے کہ مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے میں کشیدگی ایک ہفتے سے جاری ہے۔

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 days ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- a day ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 days ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 18 hours ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 19 hours ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- a day ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 days ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 4 hours ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 days ago




