اگست 2023 میں ایک کلوگرام سرسوں کے تیل کی اوسط قیمت 529.01 روپے ریکارڈکی گئی جو جولائی کے مقابلہ میں 2.31 فیصد کم ہے،ادارہ شماریات


ملک میں گھی اورخوردنی تیل کی قیمتوں میں اگست کے دوران عمومی کمی کارحجان دیکھنے میں آیاہے۔
پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق اگست 2023 میں ایک کلوگرام سرسوں کے تیل کی اوسط قیمت 529.01 روپے ریکارڈکی گئی جو جولائی کے مقابلہ میں 2.31 فیصد کم ہے، جولائی میں ایک کلوسرسوں کے تیل کی اوسط قیمت 541.51 روپے ریکارڈکی گئی تھی۔ اگست میں 5 کلو آئل کی اوسط قیمت 3039.94 روپے ریکارڈکی گئی جو جولائی کے مقابلہ میں 2.70 فیصدکم ہے،
جولائی میں 5 کلو آئل کی اوسط قیمت 3124.14 روپے ریکارڈکی گئی تھی۔ اعدادوشمارکے مطابق اگست 2023 میں ڈھائی کلوگرام بناسپتی گھی کی اوسط قیمت 1430.63 روپے ریکارڈکی گئی جو جولائی کے مقابلہ میں 2.48 فیصدکم ہے،
جولائی میں ڈھائی کلوبناسپتی گھی کی اوسط قیمت 1467.05 روپے ریکارڈکی گئی تھی۔پی بی ایس کے مطابق اگست میں ایک کلوگرام بناسپتی گھی کی اوسط قیمت 550.13 روپے ریکارڈکی گئی جوجولائی کے مقابلہ میں 3 فیصدکم ہے، جولائی میں ایک کلوگرام بناسپتی گھی کی اوسط قیمت 567.17 روپے ریکارڈکی گئی تھی۔

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 2 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 9 گھنٹے قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 12 گھنٹے قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 14 گھنٹے قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 15 گھنٹے قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 14 گھنٹے قبل

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- 2 دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 2 دن قبل

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- 2 دن قبل

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- ایک دن قبل







