Advertisement
پاکستان

آئندہ مہینوں میں مہنگائی مزید بڑھے گی ،وزارت خزانہ نے رپورٹ جاری کر دی

وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے باعث مہنگائی مزید بڑھنے کا امکان ظاہر کردیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Sep 6th 2023, 10:32 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
آئندہ مہینوں میں مہنگائی مزید بڑھے گی ،وزارت خزانہ نے رپورٹ جاری کر دی

پٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے باعث مہنگائی مزید بڑھنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

وزارتِ خزانہ کے مطابق اگست میں بجلی کی قیمتوں میں 2 بار اضافے کے اثرات مہنگائی پر آئیں گے، اگست میں مہنگائی کی شرح 29 سے 31 فیصد تک رہنے کی توقع ہے۔

رپورٹ میں وزارتِ خزانہ کا کہنا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں اشیاء کی قیمتوں میں کمی ہو رہی ہے، جس کی وجہ سے پاکستان میں درآمدی اشیاء کی قیمتوں میں کمی ہو سکتی ہے

ملک میں افراط زر کی شرح 27 فیصد سے بڑھ کر 31 فیصد تک جانے کا بھی امکان ہے ،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے سےٹرانسپورٹ کے کرایہ جات میں بھی اضافہ دیکھا گیا ہے ، پٹرولیم مصنوعا ت میں اضافے سے ہر چیز پر گہرا اثر پڑؑا ہے اور مزید مہنگائی کی جانب اشارہ دیا جا رہا ہے۔

وزارت خزانہ نے ملکی معاشی صورت حال پر رپورٹ بھی جاری کر دی ہے ،رپورٹ میں یہ خدشات بھی ظاہر کیے گئے ہیں کہ پٹرولیم مصنوعات میں مزید اضافہ بھی متوقع ہے اور اشیائے خوردونوش بھی مہنگی ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔

Advertisement
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 8 hours ago
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • a day ago
پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

  • a day ago
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • 2 days ago
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 5 hours ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • a day ago
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 7 hours ago
وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

  • a day ago
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 8 hours ago
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 2 hours ago
مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

  • a day ago
نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ  کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

  • a day ago
Advertisement