Advertisement

ممالک کےمابین تنازعات کو مناسب انداز سے حل کرنے کی ضرورت ہے،چینی وزیر اعظم

موجودہ صورتحال میں مختلف بلاکس کے درمیان محاز آرائی اور ایک نئی سرد جنگ کی مخالفت کرنا بہت ضروری ہے،لی چیانگ

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Sep 6th 2023, 11:20 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ممالک کےمابین تنازعات کو مناسب انداز سے حل کرنے کی ضرورت ہے،چینی وزیر اعظم

چینی وزیر اعظم لی چیانگ نے کہا ہے کہ مختلف ملکوں کے درمیان تنازعات سے نمٹنے میں ایک نئی سرد جنگ سے بچنا بے حد اہم ہے۔ انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں آسیان اور چین ،جاپان، جنوبی کوریا کے سالانہ سربراہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ممالک کے اختلافات اور تنازعات کو مناسب انداز سے حل کرنے کی ضرورت ہے۔

موجودہ صورتحال میں مختلف بلاکس کے درمیان محاز آرائی اور ایک نئی سرد جنگ کی مخالفت کرنا بہت ضروری ہے۔جنوب مشریقی ایشیا کے ممالک کی تنظیم آسیان کے رکن ممالک نے بڑی طاقتوں کے تنازعات میں ملوث ہونے کے خطرے سے خبردار کیا ہے

اور ان ممالک کے رہنما اس معاملے پر چینی وزیر اعظم لی چیانگ ، امریکی نائب صدر کملا ہیرس، اور جاپان، جنوبی کوریا، آسٹریلیا اور بھارت سمیت مختلف ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ بھی وسیع تر بات چیت کر رہے ہیں تاہم اس اجلاس میں تو امریکی صدر جو بائیڈن اور چین کے صدر شی جن پنگ شرکت نہیں کر رہے۔

Advertisement
پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

  • ایک دن قبل
وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

  • ایک دن قبل
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 3 گھنٹے قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • ایک دن قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • ایک گھنٹہ قبل
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 4 گھنٹے قبل
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 4 گھنٹے قبل
اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • 2 دن قبل
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • 2 دن قبل
مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

  • ایک دن قبل
نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ  کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

  • ایک دن قبل
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • ایک دن قبل
Advertisement