Advertisement

لڑکی بن کر بچوں سے زیادتی کرنے والا سفاک ملزم گرفتار

پولیس حکام کے مطابق ملزم بچوں سے زیادتی کے بعد ویڈیو کے ذریعے بچوں کےوالدین کو بھی بلیک میل کر تا تھا ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Sep 7th 2023, 12:18 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
لڑکی بن کر بچوں سے  زیادتی کرنے والا سفاک ملزم گرفتار

گوجرانوالہ : نو عمر بچوں کو اپنے جھانسے میں لا کر ان سے بد فعلی کر نے والے سفاک ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا ۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزم نو عمر بچوں کو فٹنیس ٹرینر بن کر انہیں ورغلا کر اپنے گھر لا کر مبینہ طور پر ان بچوں سے جنسی زیادتی کر تا اور بعد ازاں ان کی برہنہ ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر ڈالتا ۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم بچوں کے والدین کو ان کی برہنہ ویڈیو دکھا کر ان سے بدلے میں بھاری رقم کی بھی ڈیمانڈ کرتا تھا ۔

پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے ملزم کے خلا ف مقدمہ درج کر لیا ، پولیس حکام کا کہنا تھا کہ ملزم کو عدالت پیش کر کے قرار واقعی سزا دلوائیں گے ۔

Advertisement
فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

  • 2 days ago
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 2 hours ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 20 hours ago
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 hours ago
نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ  کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

  • a day ago
پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

  • 21 hours ago
وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

  • a day ago
مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • an hour ago
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • a day ago
اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • 2 days ago
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار