21 قیراط ایک گرام سونا 203.25 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا

شائع شدہ 3 years ago پر Sep 7th 2023, 3:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جدہ: سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
سعودی خبررسا ادارے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 232.28 ریال، 22 قیراط ایک گرام 212.92 اور 18 قیراط 174.21 ریال رہی جبکہ 21 قیراط ایک گرام سونا 203.25 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔
گولڈ مارکیٹ میں 21 قیراط آٹھ گرام کی گنی 1,951.71 ریال، 22 قیراط ایک گرام کی گنی 2,044.08 ریال جبکہ 24 قیراط ایک گرام گنی 2,229.90 ریال اور ایک کلو گرام سونا 233,907.65 ریال میں دستیاب رہا۔
ایک اور لڑاکا طیارہ گر کر تباہ
- 2 days ago

قوم کل یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منائے گی
- a day ago

نادرانے مشین متعارف کر وا دی، عوام کو کیا فائدہ ہو گیا؟
- 2 days ago

شادی سے انکار یا بلیک میلنگ؟ نوجوان پر تیزاب پھینکنے کے بعد فائرنگ
- a day ago
گوگل جیمنائی کے صارفین کی تعداد کتنی ہو گئی؟
- 3 days ago

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کی پہلی قومی یوتھ ایمپلائمنٹ پالیسی کا اجرا کر دیا
- 2 days ago
امریکی فوجی ہیلی کاپٹر تباہ
- 2 days ago
بالی وڈ اسٹارمادھوری ڈکشت 24 سال بعد ٹی وی اسکرین پر جلوہ گر ہوں گی
- 3 days ago
ناروے کے وزیر خارجہ کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات، علاقائی سلامتی اور دفاعی تعلقات پر تبادلہ خیال
- a day ago

انمول پنکی کو بڑا ریلیف، 3 مقدمات میں بری
- a day ago

ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
- a day ago
79واں جشنِ آزادی: پنجاب پولیس کا امن و سلامتی کے عزم کا اعادہ
- 4 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






