Advertisement
پاکستان

عالمی مالیاتی ادارے نے بجلی بلوں میں ریلیف کی منظوری دے دی

بجلی بلوں میں ریلیف اگست  2023 کے لیے دیا گیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Sep 7th 2023, 4:06 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
عالمی مالیاتی ادارے نے بجلی بلوں میں ریلیف کی منظوری دے دی

اسلام آباد: وزرات خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف (عالمی مالیاتی ادارے) نے  200 یونٹ والے صارفین کوبجلی کے بلوں میں ریلیف دینے کی منظوری دے دی ہے۔

تاخیرسے بل ادا کرنے پر10 فیصد اضافی جرمانہ ادا نہیں کرنا پڑے گا۔

وزرات خزانہ کا کہنا ہے کہ نگران وفاقی کابینہ سرکولیشن سمری کے ذریعے بجلی بلوں میں ریلیف کی منظوری دے گی، بجلی بلوں میں یہ ریلیف اگست  2023 کے لیے دیا گیا۔

واضح رہے کہ اس سے پہلے آئی ایم ایف کو  400یونٹ والے بجلی صارفین کے لیے ریلیف کی سمری دی گئی تھی جومسترد کردی گئی۔

Advertisement
فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

  • 2 hours ago
جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

  • 2 days ago
غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

  • 7 hours ago
اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • 2 hours ago
لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 days ago
پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

  • a day ago
'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

  • 2 days ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی  کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • 2 hours ago
ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

  • a day ago
ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

  • a day ago
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 8 hours ago
Advertisement