مکان ریلوے اہلکاروں کے نام نہ کرنے پر اغوا کیا، نعیم


لاہور: ذرائع کے مطابق لاہور کے علاقے مغل پورہ کے قریب ریلوے پولیس نے مبینہ ٹارچر سیل بنا رکھا تھا۔
پولیس حکام کے مطابق ریلوے اہلکاروں نے نعیم نامی شہری کو اغوا کرکے ریلوے کے بند پڑے گودام میں لے گئے، جہاں اہلکاروں نے اسے رسیوں اور ہتھ کریوں سے باندھ کر بند ترین تشدد کا نشانہ بنایا، نعیم کا کہنا ہے کہ اسے مکان ریلوے اہلکاروں کے نام نہ کرنے پر اغوا کیا گیا۔
نعیم نے مزید کہا کہ ملزمان فریاد گجراور اظہرشاہ نے اس سے چھ لاکھ اور پچاس ہزار روپے بھی چھین لیے اورمزید رقم کا مطالبہ کرتے رہے مگر موقع پر اہل خانہ اور اہل علاقہ پہنچ گئے۔
اہل علاقہ کو دیکھ کرملزمان فرار ہوگئے جس پراہل علاقہ نے پولیس کواطلاع دی، جس پرمغل پورہ پولیس نے موقع پر پہنچ کرمغوی کوبازیاب کروایا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ مغوی کی درخواست پر فریاد گجراوراظہر شاہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے، ملزمان کی گرفتاری کےلیے کوشش کی جارہی ہیں۔

ایم کیو ایم کے بانی رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کی اہلیہ انتقال کر گئیں
- 10 گھنٹے قبل

امریکا میں ٹک ٹاک آپریشنز جلد فروخت ہونیکا امکان،معاہدے پر دستخط
- 15 گھنٹے قبل
تائی پے کے میٹرو اسٹیشن پر حملہ، 9 افراد زخمی، 4 کی حالت تشویشناک
- 12 گھنٹے قبل

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بنگلا دیش کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا
- 13 گھنٹے قبل

وزیر اعظم کی آسٹریلوی ہائی کمشنر سے ملاقات، تجارت، سرمایہ کاری اور شعبہ جاتی تعاون بڑھانے پر زور
- 16 گھنٹے قبل

خصوصی بچوں کی تربیت ، انہیں بااعتماد اور خودمختار بنانا فرض حکومت ِ وقت پر فرض ہے ،وزیراعظم
- 16 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےشدید جھٹکے
- 17 گھنٹے قبل

9 مئی کیس: شاہ محمود قریشی مقدمے سے بری، اعجاز چودھری، یاسمین راشد، اور دیگر کو 10،10 سال قید کی سزا
- 16 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی تاجک وزیر ِثقافت سےملاقات، تجارت، توانائی سمیت کثیرالجہتی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 11 گھنٹے قبل

توہینِ مذہب کیس: یوٹیوبر رجب بٹ کی عبوری ضمانت منظور
- 17 گھنٹے قبل

پاکستان میں اینٹی بائیوٹک ادویات کے غلط استعمال سے انفیکشنز میں اضافہ،رپورٹ
- 14 گھنٹے قبل

شدید دھند کے باعث لاہور سیالکوٹ موٹر وے کو بند کر دیا گیا
- 13 گھنٹے قبل











