Advertisement

میرے مداح مجھے پسند کرتے ہیں تو میسی کی بھی عزت کریں،کرسٹیانو رونالڈو

ہم دوست نہیں ہیں لیکن ہم ساتھی ہیں اور ہم ایک دوسرے کا احترام کرتے ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Sep 7th 2023, 7:32 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
میرے مداح مجھے پسند کرتے ہیں تو میسی کی بھی عزت کریں،کرسٹیانو رونالڈو

پرتگالی لیجنڈ کرسٹیانو رونالڈو نے کہا ہے کہ وہ ارجنٹائن کے لیجنڈ لیونل میسی کی عزت کرتے ہیں۔ دونوں نے 15 سال تک فٹ بال ایک ساتھ کھیلا۔ انہوں نے مزید کہا کہ میرے مداحوں کو 2022ء کے ورلڈ کپ چیمپئن سے نفرت نہیں کرنی چاہیے۔

یورپی کپ کوالیفائر میں پرتگال اور سلوواکیہ کے درمیان ہونے والے مقابلے کے موقعے پر رونالڈو نے کہا کہ میسی سے مقابلہ، مجھے یہ بھی نظر نہیں آرہا، ہمارا اب کوئی مقابلہ باقی رہا ہے۔ میں اپنے مداحوں سے کہوں گا کہ وہ اگر وہ مجھے پسند کرتے ہیں تو میسی کی بھی عزت کریں۔ پوری دنیا میں ہماری عزت کی جاتی ہے۔ اور سب سے اہم بات یہ ہے کہ وہ اپنے راستے پر ہے اور میں اپنے راستے پر ہوں۔

پرتگال کے ساتھ یورپی کپ اور نیشنز لیگ کے چیمپئن نے مزید کہا کہ میں نے پہلے بھی کہا تھا کہ ہم نے 15 سال تک میدان شیئر کیا، ہم دوست نہیں ہیں لیکن ہم ساتھی ہیں اور ہم ایک دوسرے کا احترام کرتے ہیں۔

پرتگال 2024 کے یورپی کپ کوالیفائرز میں جرمنی میں کل آٹھ ستمبر کو سلوواکیہ اور گیارہ کو لکسمبرگ کے خلاف دو میچ کھیلے گا

Advertisement
لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 دن قبل
پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ  جانیے

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے

  • 2 دن قبل
جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

  • 2 دن قبل
27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

  • 3 دن قبل
پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

  • 18 گھنٹے قبل
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

  • 4 دن قبل
'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

  • ایک دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی  کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

  • 2 دن قبل
ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

  • 18 گھنٹے قبل
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

  • 4 دن قبل
پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

  • 4 دن قبل
Advertisement