سب کو مل بیٹھ کر سنگین معاشی بحران کا حل تلاش کرنا ہوگا،سربراہ عوامی مسلم لیگ


عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پکڑ دھکڑ اور ڈنڈا مسئلے کا حل نہیں ہے سب کو مل بیٹھ کر سنگین معاشی بحران کا حل تلاش کرنا ہوگا
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر شیخ رشید کا کہنا تھا کہ مسئلہ اقتصادی اور معاشی ہے سیاسی نہیں رہا عوام کا نام ہی ریاست ہے عوام خوشحال ہوگی تو ریاست خوشحال ہوگی بڑے بزنس مین کو ہمیشہ سبسڈی چاہیے اُسے غریب کی دو وقت کی روٹی کی کوئی فکر نہیں ہے بڑا آدمی کرپشن کرتا ہے اور سزا غریب کو ملتی ہے۔
مسئلہ اقتصادی اور معاشی ہے سیاسی نہیں رہا عوام کا نام ہی ریاست ہے عوام خوشحال ہوگی تو ریاست خوشحال ہوگی بڑ ے بزنس مین کو ہمیشہ سبسڈی چاہیے اُسے غریب کی دو وقت کی روٹی کی کوئی فکر نہیں ہے بڑا آدمی کرپشن کرتا ہے اور سزا غریب کو ملتی ہے جتنی تیزی سے آبادی بڑھ رہی ہے اُتنی تیزی سے ہی…
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) September 7, 2023
انہوں نے کہا کہ جتنی تیزی سے آبادی بڑھ رہی ہے اُتنی تیزی سے ہی کاروباری ادارے اور کارخانے بند ہو رہے ہیں پکڑ دھکڑ اور ڈنڈا مسئلے کا حل نہیں ہے سب کو مل بیٹھ کر سنگین معاشی بحران کا حل تلاش کرنا ہوگا اور عوام کے جذبات اور مسائل پر پوری توجہ دینی ہوگی
سربراہ عوامی مسلم لیگ کا کہنا تھا کہ حالات مزید بگڑ گئے تو کسی کے بس کی بات نہیں ہوگی بات اب یا کبھی نہیں تک پہنچ گئی ہے جس کا فوری حل تلاش کرنا بہت ضروری ہے عوام کی گاڑی چھوٹ گئی تو پھر کسی سے پکڑی نہیں جائے گی

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 15 hours ago

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 2 days ago

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 4 days ago

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 20 hours ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 2 days ago

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 2 days ago

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 4 days ago

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 4 days ago

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 2 days ago

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 3 days ago

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 15 hours ago
