تاہم بھارتی میڈیا نے کارڈ پر تاریخ کی تصدیق ضرور کی ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Sep 7th 2023, 8:50 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور بھارتی عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی راگھو چڈھا کی شادی کا کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔
قبل ازیں بھارتی میڈیا نے خاندانی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا تھا کہ جوڑے کی شادی کی تقریب 23 ستمبر کو ہوگی جب کہ اب بھارتی میڈیا ایک بار پھر کہہ رہا ہے کہ پرینیتی اور راگھو کی شادی کی تقریبات 17 ستمبر سے شروع ہوں گی۔
جوڑے کی شادی 23 اور 24 ستمبر کو راجستھان کے ادے پور کے ہوٹل لیلا پیلس اور ادایا ولاز میں ہوگی۔
اس سلسلے میں سوشل میڈیا پر ایک استقبالیہ کارڈ گردش کر رہا ہے جو راگھو کے خاندان کا ہے۔ جس کے مطابق شادی کا استقبالیہ 30 ستمبر کو ہوگا اور مقام چندی گڑھ میں فائیو اسٹار ہوٹل 'تاج' ہوگا۔

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 4 days ago

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 2 days ago

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 2 days ago

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 2 days ago

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 19 hours ago

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 14 hours ago

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 4 days ago

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 3 days ago

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 14 hours ago

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 4 days ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 2 days ago

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے



