Advertisement
پاکستان

بشری بی بی دوران تفتیش نیب کو مطمئن نہ کر سکیں ،نیب نے بشری بی بی کو دوبارہ طلب کر لیا

تحائف کس کو فروخت کیے کتنے میں فروخت کیے اس طرح کے سوالات بشری بی بی سے کیے گئے جس پر بشری بی بی نیب کو مطمئن نہ کر سکیں ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Sep 8th 2023, 2:43 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
بشری بی بی دوران تفتیش  نیب کو مطمئن نہ کر سکیں ،نیب نے بشری بی بی کو دوبارہ طلب کر لیا

نیب نے توشہ خانہ کیس میں بشری بی بی کو نوٹس بھیجا گیا تھا جس میں بشری بی بی کو توشہ خانہ کیس میں پوچھ گھچھ کرنے کے لیے طلب کیا تھا میڈیا ذرائع کےمطابق بشری بی بی 4 گھنٹوں کے سوال و جواب میں بھی نیب کو مطمئن نہیں کر سکیں ۔

یاد رہے کہ نیب نے بشری بی بی کو ایک بار پھر توشہ خانہ کیس میں طلب کر لیا ہے ، آج نیب کی مشترکہ ٹیم نے تو شہ خانہ کے حوالے سے بشری بی بی سے سوالات کیے جس میں یہ بھی سوالات کیے گئے کہ توشہ خانہ سے کو تحاؕف لیے وہ کہاں ہیں اور ان کو کتنے پیسوں کے عوض فروخت کیا ۔

تحائف کس شخص کے ذریعے فروخت کیے اور کس کوفروخت کیے اس طرح کے سوالات بشری بی بی سے کیے گئے جس پر بشری بی بی نیب کو مطمئن نہ کر سکیں ۔

Advertisement
لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • ایک دن قبل
پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

  • 2 گھنٹے قبل
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

  • 3 دن قبل
27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

  • 2 دن قبل
پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ  جانیے

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے

  • ایک دن قبل
پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

  • 3 دن قبل
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

  • 3 دن قبل
'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

  • ایک دن قبل
ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

  • 2 گھنٹے قبل
جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

  • ایک دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی  کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

  • 6 گھنٹے قبل
Advertisement