اگر عدالتیں فیصلوں پر عمل درآمد نہیں کرواسکتیں تو عدالتوں کو تالا لگا دیں ،صدر سپریم کورٹ بار
الیکشن کمیشن پر تنقید کرتے ہوئے عابد زبیری نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے عدالتی حکم اور آئین و قانون کی دھجیاں اڑا رکھی ہیں۔

.webp&w=3840&q=75)
عابد زبیری نے کہا کہ ہم آج قرارداد کی صورت میں جو لائحہ عمل دیں گے سب کو اس پر چلنا ہوگا، آج عدالتوں کا یہ حال ہے کہ ان کے فیصلوں کی خلاف ورزیاں ہو رہی ہیں، خدارا عدالتیں اپنی رٹ کو منوائیں، کھلم کھلا پاکستان کی عدالتوں کی توہین کی جارہی ہے، انہوں نے کہا کہ اگر عدالتیں اپنے فیصلوں پر عملدرآمد نہیں کر واسکتی تو عدالتوں کو تالا لگا دیں ۔
90 دن میں الیکشن کروانے کی درخواست پر سپریم کورٹ نے فیصلہ کیا تو فیصلے پر ابھی تک کوئی عمل درآمد نہیں ہوا،عابد زبیری نے کہا کہ اس پر عمل درآمد کون کروائے گا ؟ فیصلوں پرعملدرآمد کروانا بھی عدالتوں کی ذمہ داری ہے۔
سپریم کورٹ کے فیصلے پر اب تک عملدرآمد نہیں ہوا،صدر سپریم کورٹ بار#GNN #GNN_Updates #NewsHeadlines #Breakingnews pic.twitter.com/NS5oUKNGhn
— GNN (@gnnhdofficial) September 7, 2023
انہوں نے کہا کہ اب سپریم کورٹ میں تبدیلی آنے والی ہے، وقت ہی بتائے گا کہ کیا ہوگا، ہمیں اچھے کی امید رکھنی چاہیے۔
الیکشن کمیشن پر تنقید کرتے ہوئے عابد زبیری نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے عدالتی حکم اور آئین و قانون کی دھجیاں اڑا رکھی ہیں، الیکشن کمشنر پر آرٹیکل6 لگنا چاہیے تھا۔
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- ایک دن قبل

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 3 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 7 گھنٹے قبل

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- ایک دن قبل

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- ایک دن قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- ایک دن قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 3 دن قبل

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- ایک دن قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 3 دن قبل

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 3 دن قبل
