پاکستان سپر 4 مرحلے کا اپنا دوسرا میچ 10 ستمبر بروز اتوار کولمبو میں روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیلےگا۔

شائع شدہ 3 years ago پر Sep 8th 2023, 3:02 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

کولمبو: پاکستان کرکٹ ٹیم ایشیا کپ 2023 کے بقیہ سپر 4 مرحلے کے میچوں میں شرکت کے لیے جمعرات کو لاہور سے چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے کولمبو ایئرپورٹ پر پہنچی ۔
پاکستانی ٹیم اپنے آنے والے سپر 4 مرحلے کے مقابلے کی تیاری کے لیے 9 ستمبر بروز ہفتہ پریکٹس کے میدانوں میں اترے گی ۔
پاکستان سپر 4 مرحلے کا اپنا دوسرا میچ اتوار 10 ستمبر کو کولمبو میں اپنے روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیلے گا۔
پاکستان ٹیم کے ساتھ بنگلہ دیش اور سری لنکا کی ٹیمیں بھی کولمبو پہنچ گئیں ہیں ۔

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- a day ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- a day ago

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- a day ago

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 2 days ago

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 3 days ago

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- a day ago

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 3 days ago

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- a day ago

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 3 days ago

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 3 days ago

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 3 hours ago

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے




