شہریوں کا کہنا ہے کہ اتنی کمی کسی صورت بھی قبول نہیں ہے کر نی ہے تو اس کا ریٹ 100 سے 80 روپے تک ہونا چاہیے ۔


چینی کی قیمت میں اضافے پر جہاں پنجاب حکومت نے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کاروائی کا کہا وہاں چینی کی قیمتوں میں کمی بھی دیکھی گئی ہے ،چینی کی قیمتوں میں کمی کے بعد لاہور میں ایک کلو چینی 176، پشاور میں 180، کراچی میں 190، چمن میں 225 کی ہوگئی ہے۔
میڈیا ذرائع کے مطابق لاہور میں 10 روپے، بلوچستان میں 5 روپے اور پشاور میں ایک روپے سستی ہوگئی۔
چینی کے ذخیرہ اندوزوں اور اسمگلروں کی پکڑ دھکڑ جاری#GNN #GNN_Updates #NewsHeadlines #Breakingnews pic.twitter.com/QhS8sFKLZ1
— GNN (@gnnhdofficial) September 7, 2023
دوسری جانب سستی چینی بازار میں آنے کے باوجود چینی سے بنی اشیا میں اضافہ دیکھا گیا ہے بیکری سے بنی اشیا اور مٹھائی کی قیمتیں اب بھی زیادہ ریٹس پر ہی دستیاب ہیں ۔
شہریوں کا کہنا ہے کہ اتنی کمی کسی صورت بھی قبول نہیں ہے کر نی ہے تو اس کا ریٹ 100 سے 80 روپے تک ہونا چاہیے ۔
حکومتی ایکشن کے اثرات پنجاب بھر میں دیکھے جا رہے ہیں ، جبکہ کوئٹہ میں چینی کی قیمت 200 سے بھی تجاوز کر گئی ہے ۔

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 3 دن قبل

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 3 دن قبل

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- ایک دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 3 دن قبل

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 3 دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 21 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- ایک گھنٹہ قبل

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 20 گھنٹے قبل

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- ایک دن قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- ایک دن قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 3 دن قبل
