Advertisement
پاکستان

الیکشن پیپلزپارٹی وجہ سے تاخیر کا شکار ہیں ،پیپلزپارٹی اپنے ہی کئے گئے وعدوں سے مکر گئی ،مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن نے پیپلز پارٹی پر وعدہ خلافیوں کا الزام لگا دیا ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Sep 8th 2023, 3:54 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
الیکشن پیپلزپارٹی وجہ سے تاخیر کا شکار ہیں ،پیپلزپارٹی اپنے ہی کئے گئے وعدوں سے مکر گئی ،مولانا فضل الرحمن

لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی آخری وقت میں آکر اپنی ہی کی گئی باتوں سے پھر گئی تھی جس کے باعث الیکشن تاخیر کا شکار ہوئے ہیں اگر پیپلزپارٹی اپنے وعدوں سے نہ پھرتی تو اب تک الیکشن ہوچکے ہوتے ۔

ایم کیو ایم اور اختر مینگل سمیت دیگر نے اتفاق  رائے سے فوری الیکشن کرانےکا فیصلہ کیا تھا، پیپلزپارٹی نے آخری وقت میں تحریک  عدم اعتماد لانے پر زور دیا تھا۔

 مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ملک میں عام انتخابات فروری کے آخر تک  ہی ہوں گے، جو حالات قبائلی علاقوں میں ہیں الیکشن کمپین کرنا مشکل ہے، جمہوری ممالک میں نگران حکومت کا تصور ہی نہیں۔

Advertisement
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

  • 3 دن قبل
پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ  جانیے

  • ایک دن قبل
27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

  • 2 دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی  کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

  • 20 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

  • 29 منٹ قبل
'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

  • ایک دن قبل
پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

  • 3 دن قبل
پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

  • ایک دن قبل
لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 19 گھنٹے قبل
Advertisement