Advertisement
تجارت

صوبائی دارالحکومت، چینی مافیا کیخلاف کریک ڈاؤن کے بعدچینی کی قیمت میں واضح کمی

چینی کی قیمت میں  100روپے کمی ہونی چاہئیے، شہری

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Sep 8th 2023, 4:28 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
صوبائی دارالحکومت، چینی مافیا کیخلاف کریک ڈاؤن کے بعدچینی کی قیمت میں واضح کمی

لاہور: حکومت کی جانب سے چینی مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کے بعد چینی کی فی کلو قیمت 10 سے  15 روپے کمی کے بعد 175 سے  180روپے ہوگئی ہے۔

چینی کے  پچاس کلو تھیلے کی قیمت میں  300 روپے کمی ہوئی، اب 50 کلو چینی کا تھیلا  8800 سے کم ہو کر8500 ہزارکا ہو گیا۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ یہ معمولی سی کمی ہے اگرحکومت کی جانب سے کریک ڈاؤن کیا گیا ہے توکم از کم چینی کی قیمت میں  100روپے کمی ہونی چاہئیے اور سرکاری قیمت میں بھی 50 روپے کمی ہونی چاہیئے، تب ہی ریلیف ملے گا۔

دوسری جانب دکانداروں کا کہنا ہے کہ چینی کی قیمت میں معمولی سی کمی دیکھی گئی ہے اور آئندہ دو ہفتوں میں چینی کی قیمت میں مزید 10 روپے تک کمی آئے گی اور چینی کا ریٹ 160 سے 165 فی کلوتک مستحکم ہوجائے گا۔

Advertisement
پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

  • 3 دن قبل
پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

  • 2 دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی  کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

  • 12 گھنٹے قبل
لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 11 گھنٹے قبل
مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

  • 3 دن قبل
'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

  • 16 گھنٹے قبل
پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ  جانیے

  • 17 گھنٹے قبل
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

  • 3 دن قبل
جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

  • 15 گھنٹے قبل
Advertisement