Advertisement
پاکستان

حالیہ ہفتے میں کونسی اشیائے ضروریہ مہنگی ہوئیں ،رپورٹ جاری

ادارہ شماریا ت نے مہنگائی کے اعداد و شمار جا ری کر دیے جس میں سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح کا بتا یا گیا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Sep 8th 2023, 10:02 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
حالیہ  ہفتے میں کونسی اشیائے ضروریہ مہنگی ہوئیں ،رپورٹ جاری

حالیہ ہفتے کے دوران ملکی سطح پر مہنگائی میں 0.96  فیصد تک کا ضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔

ادارہ شماریا ت نے مہنگائی کے اعداد و شمار جا ری کر دیے جس میں سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح کا بتا یا گیا ہے ۔

حالیہ ہفتے کے دوران 32 اشیائے ضروریہ میں ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا ہے ، جبکہ ادارہ شماریا ت کے مطابق 5 اشیا میں قدرے کمی اور 14 اشیا ئے ضروریہ میں کی قیمتوں میں استحکام دیکھا گیا ہے۔

چینی کی قیمت میں 49 روپے تک اضافہ دیکھا گیا ہے جبکہ دالوں کی قیمتوں میں بھی 30 سے 40 روپے فی کلو تک کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔

چینی کی قیمت میں اضافے کے ساتھ ساتھ گڑ کی قیمت میں بھی 9 روپے اضافہ کیا گیا ، دال ماش 15.48 مہنگی ہوئی ۔

Advertisement
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

  • a day ago
ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

  • 3 days ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

  • 2 days ago
مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

  • a day ago
پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

  • 20 hours ago
پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

  • a day ago
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

  • 20 hours ago
پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

  • 2 days ago
پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

  • 3 days ago
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

  • 2 days ago
کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق