پاور سیکٹر کو سبسڈی دینے کے باوجو دقرضہ بڑھنے پر آئی ایم ایف نے تشویش کا اظہار کر دیا
عالمی مالیاتی ادارے کا کہنا تھا کہ لاسز کو کم کیا جائے اور ریکوریز کو بہتر سے بہتر بنایا جائے

شائع شدہ 3 years ago پر Sep 8th 2023, 10:28 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف ) نے پاور سیکٹر میں گردشی قرضے بڑھنے پر تشویش کا اظہار کر دیا ہے ۔
دستاویزات کے مطابق گزشتہ 12 سالوں کے دوران پاور سیکٹر کو 3400 ارب کی سبسڈی دی گئی ، سبسڈی دینے کے باوجود گردشی قرض 2 ہزار 310 ارب روپے ہے جس پر عالمی مالیاتی ادارے نے تشویش کا اظہار کر دیا ہے ۔
آئی ایم ایف نے پاور سیکٹر کو سبسڈی دینے میں کمی کی ہدایت بھی کی ہے ، عالمی مالیاتی ادارے کا کہنا تھا کہ لاسز کو کم کیا جائے اور ریکوریز کو بہتر سے بہتر بنایا جائے ۔

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 18 گھنٹے قبل
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- 2 دن قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 21 گھنٹے قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 18 گھنٹے قبل

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- ایک دن قبل

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- 2 دن قبل

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 21 گھنٹے قبل

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 3 دن قبل

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 2 دن قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 3 دن قبل

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 3 دن قبل

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات
